the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ کے مشہور نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر نے کرکٹر وریندر سہواگ کے بارے میں کئے گئے اپنے اس تبصرہ کو واپس لے لیا ہے جس میں انہوں نے سہواگ کو نادان کھلاڑی قراردیا تھا۔خیال ر ہے کہ دہلی یونیورسٹی کی طالبہ گرمیہر کور کے کارگل جنگ میں اپنے والد کی شہادت



سے متعلق تبصرہ پر کرکٹر سہواگ نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ پاکستان کے خلاف تہری سنچری انہوں نے نہیں بلکہ ان کے بلے نے بنائی تھی۔
اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جاوید اختر نے انہیں'الیٹریٹ پلیئر'کہہ دیا تھا جس کی کئی کھلاڑیوں اور وزیر کھیل وجے گوئل نے سخت مذمت کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.